-
Site Announcements
-
Tamam Friendzpoint Family Members ko Admin Team ki Taraf se Eid Bohat Bohat Mubarik Hoon
آپ سب کو عيد مبارک، اللہ تعالی اس مبارک موقع پر ہمارے گناہ معاف فرمائے اور ہميں اتفاق و اتحاد و امن سے جينے کی توفيق عطا فرمائے آمينatankwaadi
Staff Team
خنزير كے گوشت كى حرمت كا سبب
Moderators: atankwaadi, Friend
Forum rules
Your Signature and Avatar Is Dislabe By Default Only In Islam Section

6 posts
• Page 1 of 1
خنزير كے گوشت كى حرمت كا سبب
خنزير كے گوشت كى حرمت كا سبب
﴿ما هو سبب تحريم لحم الخنزير؟ ﴾
(اردو- الأردیة- urdu)
محمد صالح المنجد حفظہ اللہ
مراجعہ
شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
2009 - 1430
﴿ما هو سبب تحريم لحم الخنزير؟ ﴾
(اردو- الأردیة- urdu)
محمد صالح المنجد حفظہ اللہ
مراجعہ
شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
2009 - 1430
_________________
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خنزير كے گوشت كى حرمت كا سبب
خنزير كے گوشت كى حرمت كا سبب
میراعرب ملک سے تعلق ہے اورمالٹا میں رہائش پذیرہوں ,میں خنزیرکےگوشٹ کی حرمت کا سبب معلوم کرنا چاہتا ہوں ,کیونکہ میرے ملازم دوست مجھ سے اسکے متعلق دریافت کرتے ہیں؟
الحمد للہ:
مسلمان كے ليے اصل يہى ہے كہ وہ اللہ كے احكامات ميں اللہ كى اطاعت و فرمانبردارى كرے اور جس چيز سے اللہ نے منع كيا ہے اس سے رك جائے، چاہے اس ميں اللہ سبحانہ و تعالى كے حكم اور ممانعت كى حكمت ظاہر ہو يا نہ ہو.
اور مسلمان كے ليے شرعى حكم سے انكار كرنا جائز نہيں، اور اگر اس حكم كى حكمت ظاہر نہ بھى ہو تو مسلمان كے ليے اس حكم كو نافذ كرنے اور اسے تسليم اور اس پر عمل كرنے سے توقف كرنا بھى جائز نہيں ہے؛ بلكہ جب بھى نص ثابت ہو تو حلت و حرمت ميں شرعى حكم كو قبول كرنا چاہيے؛ چاہے اس كى حكمت اس كى سمجھ ميں آئے يا نہ آئے.
اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے : ( وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلا مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْراً أَنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلالاً مُبِيناً )
" اور ( ديكھو ) كسى مومن مرد و عورت كو اللہ تعالى اور اس كے رسول ( صلى اللہ عليہ وسلم ) كے فيصلہ كے بعد اپنے كسى امر كا كوئى اختيار باقى نہيں رہتا، ( ياد ركھو ) اللہ تعالى اور اس كے رسول ( صلى اللہ عليہ وسلم ) كى جو بھى نافرمانى كريگا وہ صريح گمراہى ميں پڑيگا "[الاحزاب : 36 ]
اور ايك مقام پر ارشاد بارى تعالى كچھ اس طرح ہے : ( إِنَّمَا كَانَ قَوْلَ الْمُؤْمِنِينَ إِذَا دُعُوا إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ أَنْ يَقُولُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا وَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ )
" ايمان والوں كا قول تو يہ ہے كہ جب انہيں اس ليے بلايا جاتا ہے كہ اللہ تعالى اور اس كا رسول ان ميں فيصلہ كر دے تو وہ كہتے ہيں كہ ہم نے سنا اور مان ليا، يہى لوگ كامياب ہونے والے ہيں "[النور : 51]
دين اسلام ميں خنزير كا گوشت نص قرآنى كے ساتھ حرام كيا گيا ہے.
اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے: ( إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ )
" تم پر حرام كيا گيا ہے مردار اور خون اور خنزير كا گوشت اور جس پر اللہ كے سوا دوسرے كا نام پكارا گيا ہو"[ البقرۃ : 173 ]
اور ايك دوسرى آيت ميں بھى اس طرح فرمايا: {حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالْدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللّهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيحَةُ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلاَّ مَا ذَكَّيْتُمْ ٌ}
" تم پر حرام كيا گيا ہے مردار اور خون اور خنزير كا گوشت اور جس پر اللہ كے سوا دوسرے كا نام پكارا گيا ہو اور جو گلا گھٹنے سے مرا ہو، اور جو كسى ضرب سے مر گيا ہو، اور اونچى جگہ سے گر كر مرا ہو اور جو كسى كے سينگ مارنے سے مرا ہو، اور جسے درندوں نے پھاڑ كھايا ہو، ليكن اسے تم ذبح كر ڈالو تو حرام نہيں " [المآئدۃ : 3 ]
مسلمان كے ليے اسے كسى بھى حالت ميں تناول كرنا مباح نہيں، ليكن صرف اس ضرورت ميں جس ميں انسان كى زندگى اس كے تناول كرنے پر موقوف ہو كہ اس كے پاس كچھ نہيں اور اگر خنزير كا گوشت نہ كھائے تو مرنے كى نوبت ہو تو صرف جان بچانے كے ليے شرعى قاعدہ " ضروريات ممنوع كو مباح كر ديتى ہيں " كے مطابق تناول كر سكتا ہے.
شرعى نصوص ميں خنزير كے گوشت كى حرمت درج ذيل علت كے علاوہ كوئى علت وارد نہيں:
فرمان بارى تعالى ہے:
"يہ نجس ہے" .
اور رجس كا اطلاق اس پر ہوتا ہے جسے شريعت اور فطرت سليمہ اسے قبيح جانے، يہى ايك علت كافى ہے، اور اس كے علاوہ ايك عام علت بھى آئى ہے جو كھانے پينے والى عام اشياء ميں ہے جو خنزير كى حرمت كى طرف ہمارى راہنمائى كرتى ہے، اور وہ علت درج ذيل فرمان بارى تعالى ميں بيان ہوئى ہے:
فرمان بارى تعالى ہے: ( وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ )
" اور ان كے ليے پاكيزہ اشياء حلال كرتا اور ان پر خبيث اور گندى اشياء حرام كرتا ہے "[الاعراف :157 ]
عموم كے لحاظ سے علت خنزير كے گوشت كى حرمت كو بھى شامل ہے، اور يہ فائدہ ديتى ہے كہ يہ خنزير شريعت اسلاميہ كى نظر ميں من جملہ خبيث اور گندى اشياء ميں شامل ہوتا ہے.
اس مقام پر خبائث اور گندى اشياء سے مراد وہ اشياء ہيں جو انسان كى صحت يا اس كے مال يا اخلاق كے ليے مضر اور نقصاندہ ہيں، چنانچہ جو چيزيں كسى بھى اعتبار سے انسان كى زندگى كے ليے مضر ہوں اور اس كے نتائج غلط ہوں تو يہ خبائث كے عموم ميں شامل ہونگى.
علمى اور طبى سرچ سے ثابت ہو چكا ہے كہ سب جانوروں ميں سے خنزير ہى ايك ايسا جانور جو انسان كے جسم كے ليے نقصاندہ اور مضر جراثيم كا سٹور ہے، ان نقصانات اور بيماريوں كى فہرست بہت طويل ہے ذيل ميں ہم اختصار كے ساتھ پيش كرتے ہيں:
طفيلى امراض، بيكٹيرى امراض، وائرسى امراض، جرثومى امراض وغيرہ.
يہ اور دوسرے امراض اس بات كى دليل ہيں كہ حكيم شارع نے خنزير کے گوشت کوكھانا حرام كيا ہے تو اس ميں بڑى عظيم حكمت ہے، وہ يہ كہ جان كى حفاظت كى جا سكے، جو شريعت ميں ضروريات خمس ميں سے ايك ہے.
واللہ اعلم .

- Tehzeeb
- Site Admin

- Special Member

- Designer

- National Flag:

- Horoscope:

- Mood:

- Posts: 4320
- Joined: August 10th, 2009, 10:39 pm
- Location: Paradise
- Thanks: 277
- Thanked: 405 times in 278 posts
- Highscores: 1
- Images: 12
- Blog: View Blog (2)
- Gender: Female
- Reputation point: 516

Re: خنزير كے گوشت كى حرمت كا سبب
Jazak Allah Khair
- Umeed
- Staff Team

- Supporter

- Helper

- National Flag:

- Mood:

- Posts: 20329
- Joined: January 14th, 2010, 12:41 pm
- Location: Pakistan
- Medals: 1
-
- Thanks: 84
- Thanked: 1409 times in 1186 posts
- Blog: View Blog (1)
- Gender: Female
- Reputation point: 410

- Tehzeeb
- Site Admin

- Special Member

- Designer

- National Flag:

- Horoscope:

- Mood:

- Posts: 4320
- Joined: August 10th, 2009, 10:39 pm
- Location: Paradise
- Thanks: 277
- Thanked: 405 times in 278 posts
- Highscores: 1
- Images: 12
- Blog: View Blog (2)
- Gender: Female
- Reputation point: 516

Re: خنزير كے گوشت كى حرمت كا سبب
Jazak Alalh khair Tehzeeb jee
- atankwaadi
- Staff Team

- Top Poster

- Helper

- National Flag:

- Posts: 21024
- Joined: February 11th, 2010, 5:53 pm
- Location: U. A. E
- Thanks: 3448
- Thanked: 1052 times in 950 posts
- Images: 0
- Blog: View Blog (0)
- Gender: Male
- Reputation point: 404

Re: خنزير كے گوشت كى حرمت كا سبب
Ameen :)
- Tehzeeb
- Site Admin

- Special Member

- Designer

- National Flag:

- Horoscope:

- Mood:

- Posts: 4320
- Joined: August 10th, 2009, 10:39 pm
- Location: Paradise
- Thanks: 277
- Thanked: 405 times in 278 posts
- Highscores: 1
- Images: 12
- Blog: View Blog (2)
- Gender: Female
- Reputation point: 516

- Sanam
- Global Moderator

- Designer

- National Flag:

- Mood:

- Posts: 3950
- Joined: August 12th, 2009, 8:54 pm
- Location: OMAN
- Thanks: 0
- Thanked: 74 times in 47 posts
- Blog: View Blog (0)
- Gender: Female
- Reputation point: 51

6 posts
• Page 1 of 1
-
- Similar topics
- Replies
- Views
- Author
-
- - شراب کی حرمت -
Posted in forum: Duniya-e-Islam - 2
- 13
- Posted by:: atankwaadi
July 25th, 2010, 11:59 am
- - شراب کی حرمت -
-
- - گوشت -
Posted in forum: Gud Gudi - 6
- 18
- Posted by:: atankwaadi
July 14th, 2010, 3:37 pm
- - گوشت -
-
- - گوشت كى شكل ميں فطرانہ كى ادائيگى -
Posted in forum: Islamic Question & Answer - 0
- 5
- Posted by:: atankwaadi
September 7th, 2010, 6:46 pm
- - گوشت كى شكل ميں فطرانہ كى ادائيگى -
Return to Islamic Question & Answer
Who is online
Users browsing this forum: No registered users and 0 guests